the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ہندوستان نے پاکستان میں قید ہندوستانی شہری كلبھوشن جادھو کے معاملے میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے آج کہا کہ انسانی حقوق کی سخت خلاف ورزی کا سامنا کرنے والے مسٹر جادھو کو انصاف دلانے کی سمت میں یہ پہلا قدم ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال باگلے نے



آج یہاں معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ عالمی عدالت انصاف کے حکم صاف ہے کہ جب تک اس معاملے میں آخری فیصلہ نہیں آتا اس وقت تک مسٹر جادھو کو سزائے موت سے تحفظ فراہم کیا جائے۔مسٹر باگلے نے کہا کہ یہ فیصلہ ہندوستان کی درخواست پر آیا ہے اور اس سے ان کے حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو پائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.